سرِعام کی ٹیم کے تمام جانبازوں کے لئے۔۔۔
آپ کی ٹی شرٹس اور کارڈ مرحلہ وار آپ تک پہنچائے جائیں گے جس میں کچھ ہفتے یا مہینے لگ سکتے ہیں۔ تب تک آپ اپنے ارد گرد کے لوگوں کو سرِعام کا پیغام پہنچانے اور انہیں سرِعام کی ٹیم کا حصہ بنانے کا کام کیجئے۔۔۔ پاکستان زندہ باد